Moon Sighted Eid Ul Fitr 2026
Moon Sighted. Eid Ul Fitr Mubarak 2026
اَللّٰھُمَّ اَھِلَّھٗ عَلَیْنَا بِالْاَمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْاِسْلَامِ وَالتَّوْفِیْقِ لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی رَبِّیْ وَرَبُّکَ
"اے اللہ! اس چاند کو ہم پر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرما،
اور اس کام کی توفیق کے ساتھ جو تجھے پسند ہو اور جس سے تو راضی ہو
(اے چاند!) میرا اور تیرا رب اللہ ہے۔"
.jpg)